غزوات النبیﷺسے متعلق اشکالات اور ان کے جوابات (ایک تحقیقی جائزہ)

Misconceptions Related to Prophetic Wars (PBUH) and their Answers (A Research Review)

المؤلفون

  • Muhammad Aslam RUbbani Muslim Youth University

DOI:

https://doi.org/10.58932/MULB0017

الكلمات المفتاحية:

Seerah, Problem, Ghazwat al-Nabi

الملخص

خالق کائنات نے انسانیت کونبی آخر الزمان سیدنا محمد ﷺ جیسی عظیم الشان و عالی مرتبت شخصیت سے نوازا ۔ اسلام کے ابتدائی ادوار سے اب تک ہزاروں مسلمان اور غیر مسلم علماء نے سیرت رسول ﷺپر قلم اُٹھایا ۔ ان علماء سے واقعات  سیرت کو بیان کرنے میں کہیں کہیں  اختلاف پیدا ہوا جس کی وجہ سے انسانی ذہن تشکیک و ابہام کا شکار ہو تا ہے۔ مثلا بوقت نکاح سیدہ عائشہ اور سیدہ خدیجہ کی عمر، فترت وحی ، واقعہ معراج ،نیز غزوات میں پیش آنے والے واقعات وغیرہ ۔تاہم مقالہ ہذا میں صرف رسول کریم کے دفاعی غزوات  سے متعلق پیدا کیےگئے اشکالات اور انکے ممکنہ جوابات کا تحقیقی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

التنزيلات

منشور

2023-12-30

كيفية الاقتباس

RUbbani, M. A. (2023). غزوات النبیﷺسے متعلق اشکالات اور ان کے جوابات (ایک تحقیقی جائزہ): Misconceptions Related to Prophetic Wars (PBUH) and their Answers (A Research Review). Al-Irfan, 8(16), 40–57. https://doi.org/10.58932/MULB0017

إصدار

القسم

Articles (Urdu)